دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے سابق پروفیسر ایس آر گیلانی کو پریس کلب آف انڈیا میں ایک پروگرام کے انعقاد کے معاملے میں دہلی پولیس نے کل دیر رات گرفتار کر لیا۔
پولیس مسٹر گیلانی کو پہلے پوچھ گچھ کے
لئے حراست میں لے کر پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے لے گئی تھی جہاں بعد میں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے جمعہ 12 فروری کو پریس کلب میں منعقد ایک پروگرام کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے انہیں حراست میں لیا تھا۔